امامیہ جنتری آفیشل نیوز ڈیسک : پنجاب سے سندھ کی طرف جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس مسافر ٹرین کی 3 بوگیاں ، کوٹری کے اسٹیشن یارڈ میں پٹری سے اتر گئیں ۔ تاہم اس حادثے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان سامنے نہیں آیا
یہ بھی پڑھیے؛ قومی اعزاز ، نشان حیدر حاصل کردہ پاک فضائیہ کے پائلٹ کا 50واں ہوم شہادت
اس سلسلے میں ریلوے حکام نے ریسکیو کے عملے کو طلب کرلیا ہے تاکہ وہ حادثے کے نتیجے میں اتری ہوئی بوگیاں دوبارہ پٹری پر سیٹ کر سکیں ۔