Columbus, US
04-05-2025

لوحِ چِراغ ~ ظہیر عباس

بسم اللہ الرحمن الرحیم حمد و ثنا مالکِ بزرگ و برتر کے لئے کہ جو ازل سے ابد تک کا خالق و مربّی ہے درود و سلام اس کے نبیِ رحمتؐ اور آپؐ کی آلِ پاک پر، قارئین امامیہ جنتری کی خدمت میں اس مرتبہ اعداد کے سر تاج ’’ عدد ۹ ‘‘ پر لکھنے کی جسارت کررہا ہوں۔ عدد ۹ کائنات کے سب سے اوّل انسان حضرت آدم علیہ السلام کے نام کا عدد ہے ۔ اسی طرح حضرت لوطؑ کے نام کا بھی عدد ۹ ہے ۔ قرآن کا عدد ۹ ہے ۔ قرآن کا موضوع انسا ن ہے ، انسان کا عدد ۹ ہے ۔ سات سیارگان میں سے ستارہ مریخ سے عدد ۹منسوب ہے۔ شہزادی کونین حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیھا رسول اکرمؐ کی اکلوتی صاحبزادی کے نام فاطمہؑ کا عدد ۹ ہے ۔ میں نے آپ کیلئے اللہ تعالیٰ کے اسمائے الحسنیٰ میں سے ’’۱۸‘‘ اسمائے الحسنیٰ تجویز کیئے ہیں جن کا عدد ۹ بنتا ہے اوران اسمائے الحسنیٰ کی جدول آپ کیلئے تیار کی ہے۔

مزید پڑھیں

خبریں

پابندیوں میں نرمی
ملک کے آٹھ شہروں میں کورونا کی وجہ سے لگائی گئی پابندیوں میں نرمی Sep 29, 2021 / پاکستان

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریٹنگ سنٹر اور ڈاکٹر فیصل سلطان نے ورچوئل میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے کورونا کی وجہ سے لگائی گئی پابندیوں میں نرمی کرنے کا اعلان کیا ہے

مزید پڑھیں
امریکن کالج آف فزیشن
پاکستانی نژاد ڈاکٹر عمر عتیق امریکی فزیشن کالج کے اگلے صدر نامزد Sep 29, 2021 / پاکستان

ڈاکٹر عمرعتیق امریکن کالج آف فزیشن کے منتخب ہونے والے پہلے پاکستانی نژاد ڈاکٹر ہوں گے

مزید پڑھیں
چیف ایگزیکیٹو وسیم خان
پی سی بی کے چیف ایگزیکیٹو وسیم خان اپنے عہدے سے مستعفی Sep 29, 2021 / پاکستان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے

مزید پڑھیں
کورونا وائرس
پاکستان میں 1560 مریضوں میں کورونا وائرس کی تصدیق Sep 29, 2021 / پاکستان

این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی تعداد 3 فیصد تناسب کے ساتھ 1560 رپورٹ ہوئی ہے ۔

مزید پڑھیں

ویڈیوز

Yaqoot kay Fawaid, Asraat aur Pehchan | Johri Bataye Ga EP 09 | Ruby Stone

Yaqoot kay Fawaid, Asraat aur Pehchan | Johri Bataye Ga EP 09 | Ruby Stone

Zamurd kay fawaid, Asraat aur Pehchan | Johri Bataye Ga EP 10 | جوہری بتائے گا | Emerald Stone

Zamurd kay fawaid, Asraat aur Pehchan | Johri Bataye Ga EP 10 | جوہری بتائے گا | Emerald Stone

Garnet Kay Fawaid, Asrat, Aur Pehchan | Johri Batayay Ga EP 16 | لعل | جوہری بتائے گا

Garnet Kay Fawaid, Asrat, Aur Pehchan | Johri Batayay Ga EP 16 | لعل | جوہری بتائے گا