امامیہ جنتری آفیشل نیوز ڈیسک : گذ شتہ روز ملک میں کرونا وائرس نے مزید 95 زندگیاں نگل لیں ۔جبکہ ملک بھر میں مرنے والوں کی مجموعی تعداد 24 ہزار 573 ہو گئی ۔ این سی او سی کی جانب سے دئے جانے والے اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ روز 48 ہزار 181 ٹیشت کئے گئے جن میں 3 221 کیسز  مثبت آئے

ضرور پڑھیے: کرونا وائرس سے بچاوٗ کے لئے دعا

اسسپیشل اسسٹنت تو پرائم منسٹر (ایس اے پی ایم ) آف ہیلتھ ڈاکٹر فییصل سلطان نے کہا ہے کہ سندھ کے صوبائی بدارالحکومت کراچی مین وائرس پر کسی حد تک قابو پالیا گیا ہے ، انھوں نے مزید بتایا کہ  پچھلئے مہینے کراچی میں کرونا کی چوتھی لہر خطرناک حد تک پھیل گئی تھی جس  سے نمٹنے کیلئے وہاں کی حکومت کو سمارٹ لاک ڈائن لاگو کرنا پڑا

انہوں نے کہا ہے کہ  ملک کے بیشتر حصوں میں کروانا کی چوتھی قسم ڈیلتا کے پھلاؤ میں خطرناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے جس سے نمٹنے کیلئے عوام کو ایس او پیز کا خاص خٰال رکنا چاہیے