وزیر اعلیٰ سندھ کے سکول 30 اگست تک نہ کھولنے کے فیصلے پر پرایئویٹ سکول ایسو سی ایشنز نے تحفظات کا اظہار کیا ہے ، انہوں نے کہا ہے اگر حکومت نے 23 اگست کوصوبے بھر میں سکول نا کھولے تو نجی شعبے آؤٹ ڈور تعلیمی نظام پر منتقل ہو جائیں گے
مزید پڑھیںوزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے بھر میں سکول 30 اگست تک بند رکھنے کا اعلان کیا ہے
مزید پڑھیںعقیق ایک ایسا پتھر ہے جس کی مقبولیت اسکی خوبصوتی کے ساتھ ساتھ اسکی مزہبی حیصیت بھی ہے۔ یہ پتھر اُن خوش نصیب پتھروں میں سے ایک ہے جو حضور پاک ﷺ کے استعمال میں رہا ہے۔ یہ پتھر اپنی خوبصورتی کی وجہ سے ساری دنیا میں مقبول ہونے کے ساتھ ساتھ اپنی افادیت کی وجہ سے بھی سرِفہرست ہے۔ اس کو کسی بھی طرح اپنے زیورات کا حصہ با کر زیب تن کیا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھیںجنتری کے حساب میں زندگی کے گزرتے ہوئے لمحے.
مزید پڑھیںمومنین اکرام امامیہ جنتری کے ساتھ جب سے لکھنے کا رشتہ قائم ہوا ہے تب سے میری سرشت اور فطرت میں مطالعہ اور علم کی جستجو بڑ ھ گئی ہے۔ کیونکہ مولا کا فرمان ہے کہ ہماراماننے والا ان پـڑھ ضرور ہو سکتا ہے لیکن جاہل نہیں ہو سکتا ۔ اس سال میں سامامیہ جنتری کے قارئین کے لیے مولاعلی علیہ اسلام کے حرم سے منسوب روحانی دسترخوان پیش کر رہا ہوں ۔
مزید پڑھیںعِلم الاعداد میں ہر عدد کی اپنی شخصیت ، اس کی طاقت ، قابلیت اور کمزوریاں ہیں۔.عِلم الاعداد کے مطابق ہر شخص کی تاریخ پیدائش کی مناسبت سے اس کے ساتھ کوئی نہ کوئی عدد منسلق ہوتا ہے۔ عِلم الاعداد کے مطابق اعداد کی خواص کو سمجھنے کے لئے مندرجہ زیل مثال دیکھں:
مزید پڑھیں