امامیہ جنتری آفیشل نیوز ڈیسک :پنجاب کے ضلع نارووال کی تحصیل شکر گڑھ کے قریب، ڈرائیور کی غفلت کے باعث ایک سکول وین کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں ، وین میں سوار 11 طالبعلم زخمی ہو گئے۔
یہ بھی پڑھیے: پاکستان میں کرونا وایرس نے مزید 95 جانیں نگل لیں
ریسکیو ذرائع کے مطابق وین حادثے کے شکار بچوں کو کھائی سے نکال کر ہسپتال منتقل کردیا گیا ، جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے