امامیہ جنتری 2021 آن لائن اب دستیاب ہے۔ اگر آپ آن لائن امامیہ جنتری 2021 کو ایچ ڈی کوالٹی میں ، روزانہ اور ہفتہ وار زائچہ ، اسلامی علم نجوم اور مذہبی علم کو شیعہ اور سنی دونوں علماء کے حوالہ جات کے ساتھ پڑھنا چاہتے ہیں تو آپ صحیح جگہ پر ہیں۔ اگر آپ افتخار بُک ڈپو کے ذریعہ باضابطہ طور پر شائع کردہ امامیہ جنتری 2021 خریدنا چاہتے ہیں تو ، ذیل میں ابھی خریدیے بٹن پر کلک کریں۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریٹنگ سنٹر اور ڈاکٹر فیصل سلطان نے ورچوئل میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے کورونا کی وجہ سے لگائی گئی پابندیوں میں نرمی کرنے کا اعلان کیا ہے
مزید پڑھیںڈاکٹر عمرعتیق امریکن کالج آف فزیشن کے منتخب ہونے والے پہلے پاکستانی نژاد ڈاکٹر ہوں گے
مزید پڑھیںپاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے
مزید پڑھیںاین سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی تعداد 3 فیصد تناسب کے ساتھ 1560 رپورٹ ہوئی ہے ۔
مزید پڑھیںعقیق ایک ایسا پتھر ہے جس کی مقبولیت اسکی خوبصوتی کے ساتھ ساتھ اسکی مزہبی حیصیت بھی ہے۔ یہ پتھر اُن خوش نصیب پتھروں میں سے ایک ہے جو حضور پاک ﷺ کے استعمال میں رہا ہے۔ یہ پتھر اپنی خوبصورتی کی وجہ سے ساری دنیا میں مقبول ہونے کے ساتھ ساتھ اپنی افادیت کی وجہ سے بھی سرِفہرست ہے۔ اس کو کسی بھی طرح اپنے زیورات کا حصہ با کر زیب تن کیا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھیںجنتری کے حساب میں زندگی کے گزرتے ہوئے لمحے.
مزید پڑھیںمومنین اکرام امامیہ جنتری کے ساتھ جب سے لکھنے کا رشتہ قائم ہوا ہے تب سے میری سرشت اور فطرت میں مطالعہ اور علم کی جستجو بڑ ھ گئی ہے۔ کیونکہ مولا کا فرمان ہے کہ ہماراماننے والا ان پـڑھ ضرور ہو سکتا ہے لیکن جاہل نہیں ہو سکتا ۔ اس سال میں سامامیہ جنتری کے قارئین کے لیے مولاعلی علیہ اسلام کے حرم سے منسوب روحانی دسترخوان پیش کر رہا ہوں ۔
مزید پڑھیںعِلم الاعداد میں ہر عدد کی اپنی شخصیت ، اس کی طاقت ، قابلیت اور کمزوریاں ہیں۔.عِلم الاعداد کے مطابق ہر شخص کی تاریخ پیدائش کی مناسبت سے اس کے ساتھ کوئی نہ کوئی عدد منسلق ہوتا ہے۔ عِلم الاعداد کے مطابق اعداد کی خواص کو سمجھنے کے لئے مندرجہ زیل مثال دیکھں:
مزید پڑھیں